
سات سالہ معصوم آمنہ چیزوں کی دوکان پر چیز لینے گئی تواس نے کس طرح وحشی نظروںسے اپنی جان بچائی
_*معصوم عصمتیں*_ انکل انکل مجھے یہ گرین والی سلانٹی دیدیں سات سالہ معصوم آمنہ چیزوں کی دوکان پر چیزوں کیلئے بنائے گئے شوکیس پر ہاتھ ٹکائی...