COVID-19 UPDATES

  کوویڈ19 وائرس ایک عالمی وبا ہے جو چین کے شہر ووہان سے شروع ہوا جو دیکھتے ہی  دیکھتے پو ری دنیا میں پھیل گیا۔اس وائرس سے پوری دنیا میں لاکھوں لوگ متاثر کیے اور لاکھوں کی تعداد میں جانیں لی ہیں ۔ کورونا وائرس سے پور ی دنیا میں خوف و حراس پھیل  گیا ہے ۔پاکستان میں بھی کورونا وائرس نے ہزاروں  لوگوں کو متاثر کیا ہے اور  کئی جانیں لے گیا ہے۔پوری دنیا میں کورونا کی وجہ  سے احتیاطی تدابیر لی گئی ہیں اور مارکٹیں بند کر دی گئی  ہیں ۔پوری دنیا  میں حکومتوں نےشہروں میں لاک ڈاؤن کر

دیا ہے۔پاکستان میں بھی  وفاقی حکومت  اور صوبائی حکومتوں نےکورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے پبلک پارکس شاپنگ مالز پبلک ٹرانسپورٹ کو بلکل بند کر دیا ہے اور لوگوں کو غیر ضروری گھر سے نکلنے پر پابندی عائد کی ہےالبتہ کھانے پینےکے دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلے ہیں۔ تاکہ اس وائرس سے جتنا ہو سکے بچا جائے۔

اور بلا وجہ باہر نکلنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے کیوں کہ اس  وائرس کا ابھی تک کوئی علاج نہیں ہے۔ڈاکٹرز کے بتائے گئے  احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے ہی اس 

وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔

احتیاطی تدابیر میں  ہاتھوں کو صابن سے دن میں  متعدد بار 20 سیکنڈ تک دھونا۔غیر ضروری گھر سے باہر مت نکلیں اور اگرنکلنا ضروری ہے تو فیس ماسک استعمال کریں اور سینیٹائزر  استعمال کریں

PAKISTAN UPDATES

WORLD UPDATES

COVID-19 NEWS

Subscribe to 24Newspk 

Contact us

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved

  • Facebook
  • Twitter
  • YouTube