top of page
  • Writer's picture24newspk

آئی سی سی نے راولپنڈی ٹیسٹ پچ پر فیصلہ سنا دیا۔


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں کھیلا گیا جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گیا،راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں جو پچ تیار کی گئی تھی اس پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی تھی اور پچ کے بارے سابق کرکٹرز نے بھی تنقید کی تھی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قواعد کے مطابق پچ کو معیار سے کم قرار دے دیا۔

آئی سی سی کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کی پچ کو غیر معیار قرار دیتے ہوئے آؤٹ فیلڈ مانٹرنگ کے عمل کے تحت پچ نے بھی راولپنڈی ٹیسٹ کی پچ کو بھی آئی سی سی ریٹیڈ راولپنڈی ٹیسٹ پچ اوسط سے کم ہے اور مقام کو آئی سی سی پچ اور آؤٹ فیلڈ مانیٹرنگ کے عمل کے تحت ایک خراب پوائنٹ ملا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کو ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دے دیا گیا ہے ، یہ ڈی میرٹ پوائنٹ پانچ سال تک ایکٹیو رہے گا ۔

86 views0 comments
bottom of page