top of page
  • Writer's picture24newspk

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کھلاڑی بھی دوڑ میں شامل

Updated: Jan 12


دبئی (24 نیوز پی کے) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگی کا اعلان کر دیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے دسمبر 2022 کے پلیئر آف دی منتھ کے لئے دنیا کے بہترین کرکٹرز کو شامل کیا ہے جن میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ،انگلینڈ کے بلے باز ہیری بروک اور آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ شامل ہیں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو دسمبر 2022 میں انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں بہترین کارکردگی دکھانے پر ان کو پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔بابراعظم نے گزشتہ ماہ 4 ٹیسٹ میچز کھیلے جن میں دو سنچریاں اور تین نصف سینچریاں سکور کیں ۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 161 رنز بھی بنائے ۔




Dubai (24 News PK) The International Cricket Council (ICC) has announced the nomination of players for the Player of the Month, including the national team captain Babar Azam. The world's best cricketers have been included for the Player of the Month, including national cricket team captain Babar Azam, England batsman Harry Brooke and Australia's Travis Head.


National cricket team captain Babar Azam has been nominated as the player of the month for his excellent performance in the home series against England and New Zealand in December 2022. Babar Azam played 4 Test matches last month, scoring two centuries and Scored three half-centuries. He also scored 161 runs in the first innings of the Test match against New Zealand.

10 views0 comments
bottom of page