top of page
  • Writer's picture24newspk

آخری اوور میں انگلینڈ کے سب سے خطرناک ہٹر معین علی کے خلاف 15 رنز کا دفاع۔۔پاکستانی عامر جمال کی


ویب ڈیسک(24 نیوز پی کے) :پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 5 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی کیونکہ پاکستانی بولرز نے شاندار بولنگ کی اور پوری اننگز میں انگلینڈ کے بیٹرز کو خاموش رکھا۔

ایک کھلاڑی جو خطرناک نظر آئے وہ تھے کپتان معین علی جو شاندار بلے بازی کر رہے تھے اور اپنی ٹیم کی آخری امید تھے لیکن آخری اوور میں پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے عامر جمال نے بولنگ کی اور 15 رنز کا دفع کیا۔ انہوں نے معین علی جو ورلڈ کرکٹ میں خطرناک ترین کھلاڑیوں میں سے ایک مانے جاتے ہیں ان کو آف سٹمپ کے باہر 4 یارکرز کی جس سے معین علی انہیں ہٹ نہ کر سکے اور پاکستان میچ جیت گیا عامر نے اپنے دو اوورز میں ایک وکٹ لے کر 13 رنز دیے۔ ان کی سوشل میڈیا پر خوب تعریف کی جا رہی ہے۔

Web Desk(24Newspk): Pakistan defeated England by 5 runs in the fifth T20 match and took a 2-3 lead in the series. Chasing a target of 146 runs set by Pakistan, the visitors managed to score 140 runs for the loss of 7 wickets in the allotted 20 overs as the Pakistani bowlers bowled brilliantly and kept England's batsmen quiet throughout the innings.


One player who looked dangerous was captain Moeen Ali who was batting brilliantly and was his team's last hope but in the last over Pakistan debutant Aamir Jamal bowled and conceded 15 runs. He bowled 4 yorkers to Moeen Ali, who is considered to be one of the most dangerous players in world cricket, outside the off-stump, from which Moeen Ali could not hit him, and Pakistan won the match, with Aamir taking one wicket in his two overs. 13 runs given. He is being praised on social media.








91 views0 comments
bottom of page