top of page
  • Writer's picture24newspk

آخری اوور میں بولنگ کرنا نواز کا کام نہیں ہے۔۔پاکستان ایک بولر کم کھلا رہا ہے


24نیوز پی کے: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ 2022 سپر 12 مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویرات کوہلی نے میچ وننگ اننگز کھیلی اور پاکستان کے منہ سے میچ چھین لیا۔ شعیب اختر نے ویرات کوہلی کی تعریف بھی کی اور پاکستان کے محمد نواز کو آخری اوور کروانے کے فیصلے پر بھی لب کشائی کی۔


انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اچھا کھیلا لیکن ویرات کوہلی کو مبارک ہو۔ پاکستان ایک بولر کم کھلا رہا ہے آپ کو دبئی میں بھی یہی مسئلہ آیا تھا آپ ایک پورا بولر کھلا لیں اگر فہیم اشرف سلیکٹ ہوتے تو وہ یہ کام بخوبی کر سکتے تھے اور اگر آپ نے بولر نہیں کھلانا تو نواز کو 14 یا 15 ویں اوور میں بولنگ کروا کر فارغ کر دیں تاکہ جتنے رنز دینے ہیں وہ پہلے ہی دے دے۔ یہ کوچ مینجمنٹ اور کپتان کی ذمہ داری ہے کہ ایک بولر اور کھلائیں۔


In the ICCT Twenty Cricket World Cup 2022 Super 12 stage match, India defeated Pakistan by 4 wickets. Virat Kohli played a match-winning innings and took the match away from Pakistan. Shoaib Akhtar also praised Virat Kohli and praised Pakistan's decision to bowl Mohammad Nawaz in the last over.



He said that Pakistan played well but congratulations to Virat Kohli. Pakistan is feeding one bowler less. You had the same problem in Dubai. You should feed a whole bowler. If Faheem Ashraf was selected, he could have done it well. Get me to finish bowling so that he gives as many runs as he wants to give. It is the responsibility of the coach management and captain to feed a bowler.

8 views0 comments
bottom of page