Search
24newspk
آصف علی کا کیچ ڈراپ کرنے پر روہت شرما کی چیخیں! کیچ ڈراپ ہونے پر روہت شرما کا ری ایکشن وائرل

24 نیوز پی کے: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔میچ کے دوران آصف علی بیٹنگ کر رہے تھے تو ارشدیپ سنگھ نے ان کا بہت آسان کیچ ڈراپ کیا۔جس سے میچ پاکستان کے حق میں آگیا، کیچ ڈراپ کیا تو روہت شرما چیخنے لگے۔کیچ ڈراپ پر روہت شرما کا ری ایکشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔