top of page
  • Writer's picture24newspk

آصف علی کے 3 گیندوں پر 2 چھکے! شاہد آفریدی کی یاد دلا دی! سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو دیکھیں


24 نیوز پی کے: حارث رؤف محمد حسنین اور محمد نواز کی شاندار بولنگ پاکستان نے انگلینڈ کو چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 3 رنز سے شکست دی۔

پاکستان کی جانب سے دیے گئے 167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 163 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ حارث رؤف 3 محمد نواز 3 محمد حسنین 2 جبکہ وسیم جونیئر نے ایک وکٹ لی۔


جب محمد حسنین کو 18ویں اوور میں رنز پڑے تو حارث نے 19ویں اوور میں تباہ کن بولنگ کی اور پاکستان کو میچ میں واپس لائے آخری اوور محمد وسیم کروانے آئے جہاں 20ویں اوور کی دوسری گیند پر ریس ٹوپلی گیند کو چھو کر دوڑے لیکن شان مسعود نے پھرتی سے تھرو کر کے انہیں رن آؤٹ کر دیا۔

پاکستان کی اننگز میں محمد رضوان نے اچھی بیٹنگ کی اور 88 رنز کی اننگز کھیلی شان مسعود نے 21 اور بابر اعظم نے 36 رنز بنائے لیکن پاکستان کے مومنٹم کے لئے آصف علی کے آخری اوور میں لگائے گئے وہ 3 بال پر دو چھکے بڑے ضروری ثابت ہوئی جس سے پاکستان نے مومنٹم پکڑا ان چھکوں کی ویڈیو دیکھیں


24Newspk: Haris Rauf Muhammad Hasnain and Muhammad Nawaz brilliant bowling Pakistan defeated England by 3 runs in the fourth T20 match.

Chasing the target of 167 runs set by Pakistan, the England team was bowled out for 163 runs. Haris Rauf 3 Mohammad Nawaz 3 Mohammad Hasnain 2 while Wasim Junior took one wicket. When Muhammad Hasnain got runs in the 18th over, Haris bowled devastatingly in the 19th over and brought Pakistan back into the match. He ran them out with a quick throw.

In Pakistan's innings, Muhammad Rizwan batted well and played an innings of 88 runs, Shan Masood scored 21 runs and Babar Azam scored 36 runs, but for the momentum of Pakistan, Asif Ali's two sixes in the last over of 3 balls proved to be very important. Watch the video of these sixes from which Pakistan grabbed the momentum

60 views0 comments
bottom of page