• 24newspk

آپ کے انڈیا میں بھی بہت سارے فینز ہیں، بھارتی لڑکی نے حسن علی سے یہ کہا تو انہوں نے جواب میں کیا کہا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی فین کے ساتھ تصویر لی اور ’آئی لو انڈیا‘ کہہ دیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں حسن علی اور حیدر علی میدان میں ٹریننگ کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، اس وقت ایک بھارتی مداح نے انہیں روک کر کہا کہ بھارت میں آپ کے بہت مداح ہیں، جس پر حسن علی نے کہا کہ انڈیا سے مداح تو ہوں گے۔اس موقع پر خاتون مداح نے تصویر کی درخواست کی، حسن علی نے ’آئی لو انڈیا‘ کہا اور پھر ان کے ساتھ تصویر بنوائی۔



واضح رہے کہ حسن علی کو محمد وسیم جونیئر کے انجرڈ ہونے کی وجہ سے ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔حسن علی کو بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا۔



Web Desk (24 News PK) Hasan Ali, the fast bowler of the national cricket team, took a picture with an Indian fan and said 'I love India', the video of which went viral.


In a viral video on social media, Hasan Ali and Hyder Ali are seen training in the field, at that time an Indian fan stopped them and said that you have many fans in India, to which Hassan Ali said that fans from India. So be it. On this occasion, the female fan asked for a picture, Hasan Ali said 'I love India' and then took a picture with her.



It should be noted that Hasan Ali has been included in the Asia Cup squad due to the injury of Muhammad Wasim Jr. Hasan Ali was not included in the team for the match against India.


75 views0 comments