top of page
  • Writer's picture24newspk

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن نواز کو آوٹ کرکے محمد عامر کا انداز ، ویڈیو دیکھیں


کراچی (24 نیوز پی کے) پاکستان سپر لیگ سیزن 8 میں کانٹے دار مقابلے جاری ہیں ۔کراچی میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔محمد عامر کی پہچان ابھی بھی برقرار ہے انہوں نے پہلے اوور میں ہی وکٹ لے کر کراچی کنگز بریک تھرو دے دیا۔محمد عامر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی حسن نواز کو دوسری گیند پر ہی آؤٹ کر دیا۔حسن نواز کو آؤٹ کرکے محمد عامر کا انداز ، ویڈیو دیکھیں




48 views0 comments
bottom of page