• 24newspk

اس ملک پر ہمارا سب کچھ حاظر ہے،ٹی 20ورلڈکپ کا فائنل ہارنے کے بعد شاہین آفریدی کا بیان آ گیا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کا بھی بیان آگیا ہے۔ "اس ملک کیلئے ہمارا سب کچھ حاضرہے"۔


تفصیلات کے مطابق ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں انگلینڈ کے خلاف کیچ پکڑتے ہوئے انجرڈ ہو گئے تھے جس کی وجہ سے وہ اپنے آخری قیمتی اوور نہیں کروا سکے،شاہین شاہ آفریدی ورلڈکپ سے پہلے بھی انجرڈ ہوئے تھے بعد میں وہ صحتیاب ہو کر ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں شامل ہوئے تھے جس کی وجہ انگلینڈ کو اپنا حدف حاصل کرنے میں مدد ملی ۔پاکستان کے ہارنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ "اس ملک کیلئے ہمارا سب کچھ حاضر ہے، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مجھے اس ٹیم کا حصہ بننے پر فخر ہے ، ہم نے اپنا بہترین دیا اور انشاللہ ہماری محنت جاری رہے گی"۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ ڈاکٹرز نے شاہین شاہ آفریدی کا دوبارہ چیک اپ کیا اور انہوں نے بتایا ہے کہ شاہین کو گھٹنے والی انجری دوبارہ نہیں ہوئی اور بہت جلد صحتیاب ہو جائیں گے البتہ ان کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔انگلینڈ کے ساتھ ہونے والی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کے لئے شاید ان کو شامل نہ کیا جائے کیوں کہاگلے سال ایشیا کپ اور ون ڈے ورلڈ کپ آرہا ہے۔


Web Desk (24Newspk) After Pakistan's defeat by England in the T20 World Cup final, Pakistan cricket team's fast bowler Shaheen Shah Afridi has also made a statement. "We have everything for this country".


According to the details, he was injured while taking a catch against England in the T20 World Cup final, due to which he lost his last precious game.

Shaheen Shah Afridi was injured even before the World Cup, later he recovered and joined the squad for the World Cup, which helped England to achieve their target. After Pakistan's loss, on social media While releasing the message, Shaheen Shah Afridi says, "We have everything for this country, and he also said that I am proud to be a part of this team, we gave our best and inshallah our hard work will continue." .


Let us tell you that the doctors have checked up Shaheen Shah Afridi again and they have told that Shaheen's knee injury has not recurred and will recover very soon, but they have advised him to rest. They may not be included for the Test and ODI series as the Asia Cup and ODI World Cup are coming up next year.

12 views0 comments