24newspk
اس میں بہت سی چیزیں ہمارے سامنے آئیں جس کے بارے میں بیٹھ کر بات کریں گے، میچ کے بعد بابر اعظم کا بی

24 نیوز پی کے: انگلینڈ نے پاکستان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 67 رنز سے شکست دے دی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم نے بڑا ٹارگٹ دیا جس کا پریشر تھااور بلے باز آوٹ ہوتے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ فیلڈنگ کے دوران ہم نے بہت سے کیچز چھوڑے ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ سریز ہمارے لیے بہت اہم تھی ، اس میں بہت سی چیزیں ہمارے سامنے آئیں جس کے بارے میں بیٹھ کر بات کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ سریز میں باولنگ اچھی رہی ، حارث روف نے بہت اچھی باولنگ کی ۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے تین وکٹوں کے نقصان پر 208 رنز بنائے،انگلینڈ کی طرف سے ڈیوڈ ملان نے 78 رنز بنائے، ان کے علاوہ بروک نے 46،ڈکٹ نے 30 اور سالٹ نے 20 رنز بنائے۔پاکستان کی طرف سے محمد حسنین نے ایک وکٹ حاصل کی۔
پاکستان 209 رنز کے تعاقب میں 20 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر صرف 148 رنز بناسکی۔ پاکستان کی طرف سے شان مسعود 56 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔محمد رضوان ایک رن بنا کر آؤٹ ہو گئے ،بابر اعظم 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ افتخار احمد 19,خوشدل شاہ 27 اور آصف علی سات رنز بنائے۔
24 News PK: England lost by 67 runs in the last T20 match.
The captain of the national cricket team, Babar Azam, has said that the England team gave a big target which was under pressure and the batsmen were getting out. He said that we missed many catches while fielding. Talking after the match, he said. said that this series was very important for us, many things came in front of us which we will sit and talk about. He said that the bowling was good in the series, Haris Roof bowled very well.
Let us tell you that Pakistan won the toss and decided to field first. Batting first, England scored 208 runs for the loss of three wickets, David Mullan scored 78 runs from England, Brooke scored 46 runs, Duckett scored 30 runs and Salt scored 20 runs. Mohammad Hasnain scored 20 runs from Pakistan. Got a wicket.
Chasing 209 runs, Pakistan could score only 148 runs for the loss of 8 players in 20 overs. From Pakistan, Shan Masood was outstanding with 56 runs. Mohammad Rizwan was out after scoring one run, Babar Azam was out after scoring 4 runs. Iftikhar Ahmed scored 19 runs, Khushdil Shah scored 27 runs and Asif Ali scored seven runs.