• 24newspk

اس کھلاڑی کا سٹرائیک ریٹ 110 کا ہے اور ہم اس کو انٹرنیشنل ہٹر کہتے ہیں اور یہ درست نہیں ہے


24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے پاکستان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں صرف ٹاپ تھری پر انحصار نہ کرے۔

حفیظ نے مزید کہا کہ ایشیا کپ کے دوران پاکستان کا مڈل آرڈر ناکام ہوا کیونکہ خوشدل اور آصف جیسے کھلاڑی اننگز کی تعمیر پر انحصار نہیں کرتے۔محمد حفیظ نے کہا کہ “خوشدل شاہ اور آصف علی اننگز کی تعمیر پر بھروسہ نہیں کرتے اور وہ بہت ایک طرفہ کھلاڑی ہیں۔ خوشدل شاہ کا سٹرائیک ریٹ 110 ہے اور ہم اسے ایک بین الاقوامی ہٹر سمجھتے ہیں اور یہ درست نہیں ہے،ہمیں اس صورتحال کی تہہ تک جانے کی ضرورت ہے،‘‘

سابق کپتا ن نے مزید کہا کہ “ہمیں اپنے آپ سے پوچھنا ہوگا کہ کیا ان کھلاڑیوں میں پریشر کو جھیلنے کی صلاحیت ہے؟محمد حفیظ نے ان کی سلیکشن پر بات کرتے ہوئے کہا کہ بابراعظم اور رضوان جلد آؤٹ ہونے پر کیا وہ اننگز بلڈ سکتے ہیں؟ ہم نے ان کھلاڑیوں کو اس حقیقت کی بنیاد پر منتخب کیا ہے کہ ہمارے ٹاپ آرڈر کو سیٹل ہونے میں وقت لگتا ہے جو کہ مضحکہ خیز ہے،‘‘



24 Newspk: Former captain of Pakistan cricket team Mohammad Hafeez has advised Pakistan not to rely only on top three in T20 World Cup.

Hafeez added that Pakistan's middle order failed during the Asia Cup because players like Khushdil and Asif did not rely on building innings. Mohammad Hafeez said, “Khushdil Shah and Asif Ali do not rely on building innings and they are very They are one sided players. Khushdil Shah's strike rate is 110 and we consider him an international hitter and that is not correct, we need to get to the bottom of this situation," he said.

The former captain added, "We have to ask ourselves if these players have the ability to bear the pressure. Muhammad Hafeez, while talking about their selection, said that if Babar Azam and Rizwan were out early, could they have built an innings?" are We have selected these players based on the fact that our top order is taking time to settle, which is ridiculous," he said.


32 views0 comments