top of page
  • Writer's picture24newspk

افتخار احمد نے پریکٹس میچ میں کمال کر دیا، کتنی گیندوں پر سنچری بنائی؟ جان کر ہر پاکستانی حیران


لاہور (کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیوزی لینڈ پر ہیں جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لئے تیاریوں میں مصروف ہے۔پریکٹس میچ کھیلے جا رہے ہیں ۔قومی کرکٹ ٹیم مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے دھواں دار بلے بازی کرتے ہوئے سنچری اسکور کی۔


تفصیلات کے مطابق کے دوران پریکٹس میچ میں مڈل آرڈر بلے باز افتخار احمد نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 48 گیندوں پر سنچری اسکور کی اور انہوں اپنی اننگز سے فارم اور فٹنس ثابتکی ہے۔ان کے علاوہ عبداللہ نے 38 رنز بنائے جبکہ حسین طلعت نے 24 رنز بنائے۔باؤلنگ شعبے میں فہیم اشرف نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ وہاب ریاض اور محمد حسنین نے ایک ایک وکٹ حاصل کی ۔

واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی میچ 18 دسمبر کو کھیلا جائے گا،دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچ اور دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔

34 views0 comments
bottom of page