top of page
  • Writer's picture24newspk

“اللہ اسے ذلیل کرے گا جس نے۔۔۔” محمد رضوان نے لائیو پریس کانفرنس میں کس کو بد دعا دی؟ ویڈیو وائرل


24نیوز پی کے:پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ بری نیت کے ساتھ ٹیم کے لیے بات کرنے والوں کو اللّٰہ ذلیل کرے گا۔


نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہلے ٹی ٹوئنٹی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ نہیں پتہ لوگ ہمارے لیے کیا بات کر رہے ہیں، میرے اور کپتان کے اسٹرائیک ریٹ پر جو لوگ بات کر رہے رہیں اللّٰہ انہیں جزائے خیر دے۔اور میں کپتان یا کوئی بھی کھلاڑی اگر ایمانداری سے پاکستان کے لئے نہیں کھیلے گا وہ ذلیل ہو گا۔محمد رضوان نے کہا کہ جو لوگ بری نیت سے ٹیم کے لیے بات کر رہے ہیں اللّٰہ انہیں بھی ذلیل کرے گا۔





آپ کو بتاتے چلیں کہ پہلے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں سات کھلاڑیوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے ،جواب میں انگلینڈ نے 159 رنز کا حدف آخری اوور میں پورا کر لیا۔


24News PK: Pakistan cricket team's wicketkeeper batsman Muhammad Rizwan has said that Allah will humiliate those who speak for the team with bad intentions.


While giving a press conference after the first T20 at the National Stadium Karachi, Mohammad Rizwan said that I don't know what people are talking about for us, may Allah reward those who keep talking about the strike rate of me and the captain And if I, the captain or any player does not play for Pakistan honestly, he will be humiliated. Mohammad Rizwan said that those who are speaking for the team with bad intentions, Allah will also humiliate them.



Let us tell you that in the first T20 match, England defeated Pakistan by six wickets. Pakistan scored 160 runs for the loss of seven players in the first 20 overs, in response, England achieved the target of 159 runs in the last over. did it.

53 views0 comments
bottom of page