24newspk
اللہ رضوان کو کامیابی دے لیکن سرفراز کے ساتھ جو ہو رہا ہے سب دیکھ رہے ہیں

24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی حمایت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک کا بیان۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں پرفامنس دینے کے باوجود قومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے باہر ہیں کیونکہ ان کی جگہ محمد حارث کو ترجیح دی گئی جو کہ قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے بھی ریزرو کھلاڑیوں میں ہیں۔ ندیم نے یہاں مقامی تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی فرنچائز کپتان سرفراز کے حوالے سے رائے دی۔
“انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں رضوان نے پاکستان کے لیے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ سرفراز نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہیں اللہ رضوان کو کامیابی دے لیکن سرفراز کے ساتھ جو ہو رہا ہے سب دیکھ رہے ہیں انہوں نے دونوں کھلاڑیوں کو ساتھ میں کھلانے کا مشورہ بھی دیا۔
24Newspk: Quetta Gladiators owner's statement in support of former Pakistan cricket team captain Sarfraz Ahmed.
According to the details, former Pakistan captain Sarfraz Ahmed is out of the national T20 squad despite his performance in the National T20 Cup because his place was preferred by Mohammad Haris, who is also among the reserve players of the T20 World Cup squad of the national team. Nadeem while talking to the media at a local function here gave his opinion regarding his franchise captain Sarfraz.
He said that I think Rizwan has done a great job for Pakistan while Sarfaraz has served Pakistan a lot. Also advised to feed.