• 24newspk

انٹرنیشنل کرکٹ میں صرف 3 گیندیں کرنے والے نکولس پورن نے قومی ٹیم کو ہلا ڈالا


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کا مڈل آڈر کھل کر ایکسپوز


پاکستان نے اچھا سٹارٹ کیا فخر زمان اور امام الحق نے پارٹنرشپ لگائی لیکن پھر نکولس پورن بولنگ کرنے آئے اور فخر زمان کو آؤٹ کیا، پھر بابر اعظم بھی صرف 1 رن بنا کر ہیڈن والش کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔



اس سے پہلے نکولس پورن اپنے انٹرنیشنل کریر میں صرف 3 گیندیں کی ہیں۔بابر کے آؤٹ ہوتے ہی وکٹوں کی لائن لگ گئی مڈل آڈڑ میں کوئی نہ ٹک پایا رضوان ٍ11 رنز اور نئے کھلاڑی محمد حارث 0 رنز پر نکولس پورن کا شکار ہوئے۔امام الحق اب تک کے ٹاپ سکورر ہیں جنہوں نے 68 گیندوں پر 62 رنز بنائے۔


اب شاداب خان اور خودشل شاہ نے آکر ٹیم کو سنبھالا اور کچھ رنز کی پارٹنرشپ لگائی اس سے پہلے کہ آندھی طوفان کی وجہ سے گیم روک دیا گیا۔ملتان میں کھیلے جارہے تیسرے ون ڈے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، حارث رؤف کی جگہ شاہ نواز دھانی جبکہ شاہین شاہ آفریدی کو آرام کروا کر حسن علی کو موقع دیا گیا ہے۔



اس موقع پر ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پورن نے کہا کہ کوشش ہوگی شاہین آفریدی کی عدم موجودگی میں پاکستان پر دباؤ بڑھائیں اور سیریز کے آخری میچ میں کامیابی سمیٹیں۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے شاہنواز دھانی ون ڈے ڈیبیو کررہے ہیں، انہیں شاہین شاہ آفریدی نے کیپ دی۔


واضح رہے کہ پاکستان نے سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں گرین شرٹس نے کالی آندھی کو 120 رنز کے مارجن سے ہرایا تھا۔



پاکستان کا اسکواڈ

کپتان بابراعظم، محمد رضوان، شاداب خان، فخر زمان، شاہنواز دھانی، حسن علی، امام الحق، محمد حارث، خوشدل شاہ، محمد نواز اور محمد وسیم جونئیر شامل ہیں۔


Web Desk (24NewsPK) The middle order of the national team was openly exposed in the third and final ODI match of the series against West Indies of Pakistan.


Pakistan made a good start. Fakhr Zaman and Imam-ul-Haq formed a partnership but then Nicholas Pooran came to bowl and dismissed Fakhr Zaman. Then Babar Azam also got out on the ball of Hayden Walsh by scoring only 1 run.


Before that, Nicholas Pooran has bowled only 3 balls in his international career. As soon as Babar was dismissed, the line of wickets started. Al-Haq is the top scorer so far who scored 62 runs off 68 balls.



Now Shadab Khan and Khudshal Shah came and took over the team and put up a partnership of some runs before the game was stopped due to the storm. In the third ODI being played in Multan, the captain of the national cricket team Babar Azam won the toss. Deciding to bat first, he said that two changes have been made in the team, Haris Rauf has been replaced by Shah Nawaz Dhani while Shaheen Shah Afridi has been rested and Hassan Ali has been given a chance.


On the occasion, West Indies captain Nicholas Pooran said that efforts would be made to increase pressure on Pakistan in the absence of Shaheen Afridi and win the last match of the series. Shaheen Shah Afridi gave the cap.



It should be noted that Pakistan had defeated West Indies by 5 wickets in the first ODI of the series while Green Shirts had defeated Kali Andhi by a margin of 120 runs in the second match.


Pakistan squad

The captains are Babar Azam, Mohammad Rizwan, Shadab Khan, Fakhr Zaman, Shahnawaz Dhani, Hassan Ali, Imam-ul-Haq, Mohammad Haris, Khushdal Shah, Mohammad Nawaz and Mohammad Wasim Jr.




47 views0 comments