• 24newspk

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعدآج کراچی پہنچے گی، انگلش کپتان جوزبٹلر پریس کانفرنس بھی کریں گے


24 نیوز پی کے:انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد دورہ پاکستان کے لیے آج کراچی پہنچے گی ، انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کل دوپہر 2بجے پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی “جیو نیو ز”کے مطابق پاک انگلینڈ سیریز کے پریکٹس شیڈول کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے، انگلینڈ ٹیم پہلا پریکٹس سیشن جمعہ کی شام کو ہو گا جبکہ ہفتے کو پاکستان اور انگلینڈ دونوں ٹیمیں پریکٹس سیشن کریں گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے مابین 7 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا، سیریز کے ابتدائی 4میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔



شیڈول کے مطابق پہلا ٹی20 میچ 20 ستمبر کو کھیلاجائے گا،دوسرا میچ 22 ستمبر ، تیسرا میچ 23 ستمبر، اور چوتھا میچ 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا،جبکہ 28، 30 ستمبر اور 2 اکتوبر کو شیڈول میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔


24 News PK: England cricket team will arrive in Karachi tomorrow after 17 years to visit Pakistan, English team captain Jos Buttler will hold a press conference tomorrow at 2 pm.



According to private TV "Geo News", the practice schedule of the Pakistan England series has also been announced. The series of 7 T20 International matches between England will start from Karachi on September 20, the first 4 matches of the series will be played at National Stadium Karachi.


According to the schedule, the first T20 match will be played on September 20, the second match on 22 September, the third match on September 23, and the fourth match will be played on September 25, while the scheduled matches on September 28, 30 and October 2 will be played at Gaddafi Stadium Lahore.

11 views0 comments