• 24newspk

انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں شامل باؤلر ابرار کا ردعمل بھی آ گیا


24 نیوز پی کے:انگلینڈ کے خلاف ٹی 20سیریز کے لیے قومی سکواڈ میں شامل ہونے والے کھلاڑی ابرار احمد کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ٹوئٹر پر قومی سکواڈ کے ناموں پر مشتمل تصویر شیئر کرتےہوئے ابرار احمد نے لکھا کہ’ میرے پاس یقینی طور پر لفظ نہیں ہیں”۔


تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کرتے ہوئے قومی کرکٹر نے سکواڈ میں شمولیت کو اللہ کی رحمت قرار دیا اور اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لاہور میں پریس کانفرنس میں ورلڈکپ اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کیا تھا۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم میں ابرار احمد اور عامر جمال کو شامل کیا گیا تھا۔



24Newspk: The reaction of Abrar Ahmed, who was included in the national squad for the T20 series against England, has come out. Sharing a picture with the names of the national squad on Twitter, Abrar Ahmed wrote that "I definitely have There are no words".

According to the details, while issuing a message on the social media website, the national cricketer called joining the squad as the mercy of Allah and also thanked Allah. It should be remembered that last day, the chief selector of the national cricket team, Muhammad Wasim, told the press in Lahore. The conference announced the national cricket team for the World Cup and the series against England. Abrar Ahmed and Amir Jamal were included in the national team for the series against England.

59 views0 comments