24newspk
انگلینڈ کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کی نئی ’کٹ‘ منظرعام پر

لاہور (کرکٹ نیوز پی کے) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز آج سے شروع ہو رہا ہے ،پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف نئی کٹ بھی منظر عام پر آگئی ہے اس میں خامی بھی نظر آگئی ہے جس پر صارفین نے تنقید بھی کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انگلینڈ کے متعارف کرائی گئ ہے کٹ کے منظر عام آنے کے بعد صارفین نے کٹ کے رنگوں کو پسند کیا اور ملے طلے تاصرات دیے،لیکن اس میں خامی بھی بتا دی جس پر صارفین نے تنقید کہ ہے کہ چاند کے نشان کو شرت کافی نیچے رکھا ہے اور شرٹ اگر ٹرائزر کے اندر کریں تو وہ آدھا کت جاتا ہے۔
سو شل میڈیا پر کچھ صارفین نے پرانی کٹس کی تصاویر شیئر کیں کہ کٹ پر چاند کی پوزیشن اوپر ہوتی تھی کئی صارفین نے کہا چاند اوپر ہونا ٹیم کی کارکردگی کی ترجمانی کرتا ہے اور اس کٹ میں خاصی زوال کا شکار ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا آغاز کل سے ہوگا اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچ کھیلے جائیں گے پہلا ٹی 20 میچ آج 28 کو کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا 30 اگست اور تیسرا یکم ستمبر کو کھیلا جائے گا۔