• 24newspk

انگلینڈ کے خلاف سکواڈ میں شامل کیے جانے والے عامر جمال کی بیٹنگ کی ایک جھلک


24 نیوز پی کے: انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے،دونوں ٹیموں کے درمیان سات ٹی 20 میچ کھیلے جائیں گے،انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان ہو گیا ہے،ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی پرفارمنس دکھانے والے کھلاڑی آلراؤنڈر عامر جمال کو سیریز میں موقع دیا گیا ہے۔



پاکستان کے انگلینڈ کے خلاف سکواڈ میں عامر جمال کا بھی نام آیا ہے۔عامر جمال ایک آل راؤنڈر ہیں وہ ایک میڈیم فاسٹ بولر ہیں اور بیٹنگ بھی اچھی کرتے ہیں۔انہوں نے 12 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 32.42 کی ایورج سے 227 رنز بنائے ہیں جبکہ ان کا ہائیسٹ سکور 47 ناٹ آؤٹ ہے۔اور بولنگ میں انہوں نے 12 میچز میں 14 وکٹیں حاصل کی ہیں اور ان کی بیسٹ فگر 3/27 کی ہے۔ان کی عمدہ شاٹس کی ویڈیو دیکھیں



دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ 20 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ٹی 20 میچ 22 ستمبر تیسرا 23 ستمبر اور چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ 25 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔جبکہ باقی تین ٹی 20 میچ لاہور میں کھیلے جائیں گے۔



24Newspk: England cricket team has reached Pakistan after 17 years, seven T20 matches will be played between the two teams, the national team has been announced for the home series against England, those who have shown good performance in domestic cricket. All-rounder Aamir Jamal has been given a chance in the series.



Aamir Jamal has also been named in Pakistan's squad against England. Aamir Jamal is an all-rounder, he is a medium fast bowler and bats well. He has scored 227 runs at an average of 32.42 in 12 T20 matches. His highest score is 47 not out. And in bowling he has taken 14 wickets in 12 matches and his best figure is 3/27. Watch the video of his great shots.


The first T20 match between the two teams will be played on September 20 at National Stadium Karachi. The second T20 match will be played on September 22, the third on September 23 and the fourth T20 match on September 25. While the remaining three T20 matches will be played in Lahore.


437 views0 comments