top of page
  • Writer's picture24newspk

انگلینڈ کے معروف کرکٹر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی

Updated: Jun 30, 2022


24 نیوز پی کے: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے معروف کرکٹر نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان این مورگن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے ،این مورگن کی قیادت میں انگلینڈ نے 2019 کا ورلڈ کپ جیتا تھا۔لارڈز میں کھیلے گئے فائنل میں انگلینڈ نے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر چیمپئن بنا تھا۔

این مورگن انجریز کی وجہ سے پرفارم نہیں کر رہے جس کی وجہ سے انہوں نے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا۔حالی میں نیدرلینڈ کے خلاف سیریز میں وہ پرفارم نہیں کر سکے جس کی وجہ انہوں نے فیصلہ کیا ہے۔مورگن نے انگلینڈ کے لئے 2006 سے 2022 تک 379 انٹرنیشنل میچ کھیلے جس میں انہوں نے 10859 رنز بنائے انہوں نے 16 سنچریاں اور 64 نصف سنچریاں سکور کیں۔


مورگن نے 16 ٹیسٹ میچ کھیلے اور 700 رنز بنائے جس میں دو سنچریاں اور تین نصف سنچریاں شامل ہیں۔مورگن نے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میں انگلینڈ کے لئے 248 میچ کھیلے 7701 رنز بنائے جس میں 14 سنچریاں اور 47 نصف سنچریاں شامل ہیں ۔ ٹی 20 انٹرنیشنل میں انہوں نے 115 میچ کھیلے اور 2458 رنز بنائے جس میں 14 نصف سنچریاں شامل ہیں۔


24 News PK: Leading cricketer of England cricket team abruptly retired from international cricket.

According to the details, the captain of the England cricket team Eoin Morgan has retired from international cricket. Under EoinMorgan, England had won the 2019 World Cup. In the final played at Lord's, England defeated New Zealand in the final and became the champions. Was made

Eoin Morgan is not performing due to injuries which led to her decision to retire. She has not been able to perform in the recent series against the Netherlands due to which she has decided. Morgan has been playing for England since 2006. He played 379 international matches till 2022 in which he scored 10859 runs. He scored 16 centuries and 64 half centuries.

Morgan played 16 Tests and scored 700 runs, including two centuries and three half-centuries. Morgan played 248 matches for England in one-day international cricket and scored 7701 runs, including 14 centuries and 47 half-centuries. In T20 Internationals, he played 115 matches and scored 2458 runs, including 14 half-centuries.

47 views0 comments
bottom of page