• 24newspk

اور کچھ ساڈے لائق؟ میچ جیتنے کے بعد آصف علی اور محمد نواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل


دبئی(24 نیوز پی کے) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے سپر فور مرحلے میں 182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔

پاکستان کی طرف سے پوری ٹیم نے اچھا کھیلا۔سب کھلاڑیوں نے میچ جیتوانے میں اہم کردار ادا کیا اور اوپنر بلے باز محمد رضوان نے شاندار کھیل پیش کیا اور ٹیم کی جیت یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کیا،لیکن گیم چینجنگ پلئیر محمد نواز ثابت ہوئے جنہوں نے مین آف دی میچ کا ایوارڈ حاصل کیا۔انہوں نے 20 گیندوں پر 42 رنز بنائے اور4 اوورز میں 25 رنز دے کر ایک وکٹ بھی حاصل کی ان کے علاوہ آصف علی نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور 8 گیندوں پر 16 رنز بنائے اپنی اننگز میں 1 چھکا اور 2 چوکے لگائے۔





Dubai(24Newspk) Chasing a target of 182 runs in the Super Four stage of the Asia Cup T20, Pakistan defeated India by five wickets after a thrilling encounter.



The whole team played well from Pakistan side. All the players played an important role in winning the match and the opener batsman Muhammad Rizwan played a great game and played an important role in ensuring the victory of the team, but the game changing player Muhammad Nawaz proved to be. He got the man of the match award. He scored 42 runs off 20 balls and also got one wicket by giving 25 runs in 4 overs. Apart from them, Asif Ali also played an important role in the victory and scored 16 off 8 balls. Scored 1 six and 2 fours in his innings.

36 views0 comments