• 24Newspk

اگر سچن ٹنڈولکر آج کھیل رہے ہوتے تو کتنے رنز بناتے؟ شعیب اختر نے بڑی بات کہہ دی



لاہور (24 نیوز پی کے) پاکستان کے مایہ ناز سابق فاسٹ باﺅلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر اور ویرات کوہلی کا موازنہ بلکل درست نہیں ہے دونوں کی اپنی کلاس ہے۔شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سابق کپتان بیٹسمین سچن ٹنڈولکر اگر اس وات تک کرکٹ کھیلتے تو ایک لاکھ سے زائد بلکہ ایک لاکھ 30 ہزار رنز بنا سکتے تھے۔

شعیب اختر نے مزید کہا کہ جب ٹنڈولکر کھیلتا تھا اس وقت اسکور کرنا بہت مشکل تھا دنیا کے بہترین بالرز کا سامنا کرنا آسان تھا اور وہ وقت بیٹسمینوں کے لئے بہت مشکل تھا۔

سچن ٹنڈولکر نے اپنے کیریئر میں 34 ہزار انٹرنیشل اسکور بنائے جو ابھی تک دنیا میں کسی بھی کھلاڑی کا سب سے زیادہ اسکور ہے ،ویرات کوہلی بھارت کے بہترین بلے باز ہیں جنہیں سچن ٹنڈالکر کے ساتھ موازنہ کیا جاتا ہے اور وہ بھارتی ٹیم کے ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے انہوں نے اب تک 22 ہزار رنز کے قریب اسکور کر چکے ہیں اور ان کی نظریں سچن ٹنڈولکر کے کئی ریکارڈز پر ہیں۔

33 views

Subscribe to 24Newspk 

Contact us

© 2020 by 24newspk.com all rights reserved

  • Facebook
  • Twitter
  • YouTube