• 24newspk

اگر پاکستان کی ٹیم مینجمنٹ یہ کام کر لے تو میں شرجیل کو ٹیم میں سلیکٹ کر لوں گا۔۔ چیف سلیکٹر


24نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے شرجیل خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ شرجیل خان اپنی فٹنس لیول پر توجہ دیں لیکن ان کو میری بات سمجھ نہیں آتی۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ٹیم کمبی نیشنل کو لے کر مشکلات کا شکار ہے اور مڈل آڈر سے پرفامنسز نہیں آرہی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تبدیلیوں کے بارے میں بات کی جارہی ہے جس میں شرجیل خان کا نام بھی آتا ہے اس پر چیف سیلکٹر محمد وسیم نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی شرجیل سے کافی بات ہوتی رہتی ہے۔



نجی ٹی وی چینل پر چیف سلیکٹر نے بتایا کہ میری شرجیل سے کافی بات ان کی فٹنس پر ہوئی ہے ان کو ٹیم کے رول کی سمجھ آجائے لیکن میں ان سے دو سال سے کہہ رہا ہوں فٹنس کے بارے میں ان کو میری بات سمجھ نہیں آرہی۔ انہوں نے مزید وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سلیکٹر ہو کر میں دیکھتا ہوں تو مجھے ان کی صلاحیت پر کوئی شک نہیں ہے شرجیل خان، اعظم خان اور صہیب مقصود جیسے کھلاڑی بھی ہیں۔


انہوں نے کہا کہ ٹیم کی مینجمنٹ ایک فٹنس کا معیار بناتی ہے کہ اس سے کم ہمیں لڑکا نہیں چاہیے ہاں اگر میں ایک کھلاڑی ایسا رکھتا ہوں کہ جس کی فٹنس اتنی اچھی نہیں لیکن پرفامنس اچھی ہے تو مینجمنٹ کی طرف سے گرین سگنل آنا چاہیے کہ ہم اس کو فیلڈ میں چھپا لیں گے تو ہم ایسا کوئی لڑکا ٹیم میں شامل کر سکتے ہیں۔




24Newspk: Pakistan Cricket Team Chief Selector Muhammad Wasim while talking about Sharjeel Khan said that Sharjeel Khan should pay attention to his fitness level but he does not understand what I am saying.


According to the details, the Pakistan team is facing difficulties regarding the Kambi National and the performances are not coming from the middle order, due to which there is talk about changes on social media, in which the name of Sharjeel Khan is also mentioned as the Chief Selector. Mohammad Waseem said that he talks a lot with Sharjeel.



On a private TV channel, the chief selector said that I have talked to Sharjeel a lot about his fitness so that he understands the role of the team, but I have been telling him for two years about fitness, but he does not understand what I am saying. . Giving further explanation, he said that being a selector, I have no doubt about his ability.


He said that the management of the team creates a standard of fitness that we don't want a boy less than that. Yes, if I keep a player whose fitness is not so good but the performance is good, then a green signal should come from the management. We will hide him in the field so we can add such a guy to the team.


77 views0 comments