top of page
  • Writer's picture24newspk

ایشیا ءکپ؛ پاک سری لنکا میچ میں بارش کے کتنے امکانات ہیں؟ جانیے


Asia Cup; What are the chances of rain in Pak Sri Lanka match? know

ویب ڈیسک(24 نیوز پی کے) ایشیا کپ 2023 دلچسپ مرحلے میں پہنچ گیا ہے،آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ کھیلا جائے گا جو سیمی فائنل کی شکل اختیار کر گیا ہے کیوں کہ دونوں ٹیموں کے لئے میچ جیتنا لازمی ہو گیا ہے۔کولمبو میں بارش کی وجہ سے بہت سے میچ متاثر ہو گئے ہیں اور آج کے میچ میں بھی بارش کے 86 فیصد امکانات ہیں ۔


پاکستان کو ایونٹ کے فائنل میں رسائی کیلئےسری لنکا کے خلاف لازمی فتح درکار ہے۔ بھارت گزشتہ روز سری لنکا کو اہم معرکے میں شکست دیکر ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرچکا ہے جبکہ سری لنکا اور پاکستان آج اہم معرکے میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔

38 views0 comments
bottom of page