• 24newspk

ایشیا کپ :پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہوگا؟شیڈول کا اعلان ہو گیا


24 نیوز پی کے: ایشیا کپ 2022 کا آغاز رواں مہینے کی 27 تاریخ سے ہو رہا ہے۔ایشیا کپ یو اے ای میں کھیلا جا رہا ہے ،ایشیا کپ کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔جس کے مطابق پاکستان اور بھارت کا میچ 28 اگست کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔


ایشیا کپ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان،بھارت،سری لنکا،بنگلادیش،افغانستان اورایک کوالیفائر ٹیمیں ہونگی۔ ایشیا کپ میں ٹوٹل 13 میچ کھیلے جائیں گے۔ایشیا کپ میں ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے ایک گروپ میں تین ٹیموں کو رکھا گیا ہے۔گروپ اے میں پاکستان ،بھارت،اور ایک کوالیفائر ٹیم شامل ہے ۔گروپ بی میں سری لنکا ،بنگلادیش،اور افغانستان شامل ہیں ۔

دونوں گروپوں سے ٹاپ فور ٹیمیں سپر فور میں آئیں گے چاروں ٹیمیں ایک دوسرے کے ساتھ میچ کھیلیں گیں۔ ایشیا کپ کا پہلا میچ27 اگست کو سری لنکا اور افغانستان کے درمیان کھیلا جا ئے گا۔پاکستان اپنا پہلا میچ بھارت کے خلاف 28 اگست کو کھیلے گا جبکہ دوسرا میچ 2 ستمبر کو کوالیفائی ہونے والی ٹیم کے ساتھ کھیلے گا۔ایشیا کپ کا فائنل 11 ستمبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔بھارت دفائی چیمپئن ہے ۔بھار ت نے 2018 کے فائنل میں بنگلادیش کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔بھارت سات دفعہ ایشیا کپ جیت چکا ہے۔پاکستان نے دو دفعہ ایشیا کپ جیتا ہے۔



24 News PK: Asia Cup 2022 is starting from 27th of this month. Asia Cup is being played in UAE, the complete schedule of Asia Cup has been released. According to this match between Pakistan and India. It will be played in Dubai on August 28.


Six teams are participating in the Asia Cup, in which there will be Pakistan, India, Sri Lanka, Bangladesh, Afghanistan and one qualifier team. A total of 13 matches will be played in the Asia Cup. In the Asia Cup, the teams are divided into two groups, one group consists of three teams. Group A includes Pakistan, India, and one qualifier team. Group B includes Sri Lanka. Lanka, Bangladesh, and Afghanistan are included.


The top four teams from both groups will enter the Super Four where all four teams will play each other. The first match of the Asia Cup will be played between Sri Lanka and Afghanistan on August 27. Pakistan will play its first match against India on August 28, while the second match will be played against the qualified team on September 2. Asia Cup Final 11 It will be played in Dubai on September. India is the defending champion. India won the title by defeating Bangladesh in the 2018 final. India has won the Asia Cup seven times. Pakistan has won the Asia Cup twice.

33 views0 comments