24newspk
ایم ایس دھونی کی ریٹائرمنٹ پر شاہد آفریدی نے بھی پیغام جاری کردیا

لاہور(کرکٹ نیوز پی کے ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپر اسٹار آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے ریٹائر ہونے پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوۓ لکھا کہ انہیں خراج تحسین پیش کیا اور مزید لکھا کہ مہندرا سنگھ بھارتی کرکٹ ٹیم کے حقیقی لیجنڈ قرار دیا۔
شاہد آفریدی نے دھونی کی انٹرنیشنل کرکٹ میں خدمات کو سراہتے ہوۓ ان کے لۓ نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارکباد دی انہوں مہندرا سنگھ دھونی کو بھارتی ٹیم کا عظیم کپتان قرار دیا۔