• 24News pk

‏این سی او سی کا ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور اور پی ایس ایل سمیت اہم فیصلے کیے گئے


‏اسلام آباد (24 نیوز پی کے) ‏نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن کا ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال پر غور اور 15 مارچ سے کورونا ایس او پیز کے ساتھ شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دی گئی

‏ان ڈور شادیوں میں کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، نیشنل کمانڈ آپریشن کا پاکستان سپر لیگ کے میچز میں شائقین کی تعداد 20 فیصد سے 50 فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا۔‏پی ایس ایل میچز میں اسٹیڈیم کی گنجائش کے مطابق شائقین کی اجازت ہوگی، این سی او سی

‏این سی او سی کا کورونا ایس او پیز کے تحت 15 مارچ سے مزارت اور سینما کو بھی کھولنے کا فیصلہ ‏تجارتی مراکز اور پارکس میں اوقات کار کی پابندی بھی ختم کر دی گئی، این سی او سی

‏50 فیصد اسٹاف کے گھر سے کام کی شرط بھی ختم کر دی گئی ۔‏ماسک پہننے اور سماجی فاصلوں سے متعلق ایس او پیز پر عملدرآمد جاری رہے گا،‏لوکل باڈیز اور کینٹ بورڈ انتخابات مئی جون کے مہینے میں کیے جائیں گے، این سی او سی

17 views0 comments

Subscribe to 24Newspk

Its all about urdu news

  • Twitter
  • Facebook
  • Linkedin

© 2021 by 24newspk.com all rights reserved