24newspk
ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے؟ آلراؤنڈر شاداب خان

ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستا ن کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آلراؤنڈر شاداب خان نے کامن ویلتھ گیمز کے جویلین تھرو مقابلے میں پاکستانی نوجوان ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت پر مباکباد دیتے ہوئے کہا کہ"ایک ہی دل ہے کتنی بار جیتو گے ارشد۔ پاکستان کی شان۔ دعا ہے کہ آپ پاکستان کے لیے مزید بہت سے تمغے جیتیں اور آپ کو وہ تمام عزتیں اور سہولیات ملیں جس کے آپ حقدار ہیں۔ انشاءاللہ اولمپکس میڈل بھی آئے گا
واضح رہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیتا، انہوں نے پانچویں باری میں 90.18 میٹر کی ریکارڈ تھرو کی۔وہ 90 میٹر سے لمبی تھرو کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔پاکستان نے 1966 کے بعد کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں میڈل جیتا جبکہ یہ 1962 کے بعد کامن ویتلھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل ہے۔
Web Desk (24NewsPK) Pakistan cricket team's vice-captain and all-rounder Shadab Khan congratulated Pakistani youth Arshad Nadeem on winning the gold medal in the javelin throw competition of the Commonwealth Games and said, Arshad.Pakistan's glory.May you win many more medals for Pakistan and get all the honors and facilities you deserve.Inshallah the Olympics medal will come too.
It should be noted that in the Commonwealth Games, Pakistan's Arshad Nadeem won the gold medal in the javelin throw. He threw a record throw of 90.18 meters in the fifth turn. He became the first Pakistani to throw a throw longer than 90 meters. Won a medal in Commonwealth Games athletics while this is Pakistan's first gold medal in Commonwealth Games athletics since 1962.