• 24newspk

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف د ی ٹورنا منٹ کا اعلان کردیا ، دو پاکستانی کھلاڑی شامل


میلبرن(24نیوز پی کے)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان سے دو کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔


پاکستان کے شاداب خان اور شاہین آفریدی ورلڈ کپ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں جبکہ انگلینڈ کے جوز بٹلر کو ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ورلڈ چیمپئن ٹیم سے سیم کرن، مارک ووڈ اور ایلکس ہیلز بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں۔


بھارت کے ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، زمبابوے کے سکندر رضا ، نیوزی لینڈ کے گلین فلپس، جنوبی افریقہ کے اینرخ نورکیا بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل ہیں۔بھارت کے ہاردک پانڈیا کو ٹیم کا بارہواں کھلاڑی منتخب کیا گیا ہے۔


Melbourne (24Newspk) The International Cricket Council (ICC) T20 World Cup team of the tournament has been announced. Two players from Pakistan have been included in the team of the tournament.


Pakistan's Shadab Khan and Shaheen Afridi are part of the World Cup Team of the Tournament while England's Jos Buttler has been appointed as the captain of the team. World Champion team Sam Curran, Mark Wood and Alex Hales are also included in the Team of the Tournament. .


India's Virat Kohli, Surya Kumar Yadav, Zimbabwe's Sikandar Raza, New Zealand's Glenn Phillips, South Africa's Enrukh Nurkia are also included in the Team of the Tournament. India's Hardik Pandya has been selected as the twelfth player of the team.

9 views0 comments