• 24newspk

آئی سی سی کی طرف سے بابر اعظم کو محنت کا صلہ مل گیا،پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند


ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) پاکستان کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم کو دونوں فارمیٹس میں 2021 کی ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیے جانے کے بعد بالآخر ون ڈے اور ٹی 20 آئی کیپس مل گئیں۔


بابر نے گزشتہ سال محدود اوورز کی کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور انہیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے سال کی بہترین ٹیم میں شامل کرکے ان کی کارکردگی کا صلہ ملا تھا۔بابر اعظم نے سال کی دونوں ٹیموں کی کیپس رکھنے کی اپنی تصویر شیئر کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر اس تصویر کے کیپشن میں لکھا، “محنت کا بدلہ ہے”۔

آپ کو بتا تے چلیں کہ بابر اعظم اس وقت ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ میں نمبر ون بلے باز ہیں ۔بابر اعظم پچھلے سال پلیئر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتا ہے۔بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان نے پہلی مرتبہ ورلڈ کپ میں شکست دی تھی۔بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم آف دی ایئر کے لئے منتخب کیا گیا تھا اور ان کو کپتان بنایا گیا تھا۔


Web Desk (24NewsPK) Pakistan's all-format captain Babar Azam, after being included in the 2021 Team of the Year in both formats, finally got ODI and T20I caps.


Babar had excelled in limited overs cricket last year and was rewarded by the International Cricket Council (ICC) for his performance in the team of the year. To share his picture of having caps on social media, he wrote in the caption of this picture, "Reward for hard work".



Let me tell you that Babar Azam is currently the number one batsman in ODI and T20 cricket. Babar Azam won the Player of the Year award last year. Babar Azam was selected for the T20 Team of the Year and was named captain.



44 views0 comments