• 24newspk

بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا


24نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا،بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔


قومی ٹیم کے تمام فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم نےانٹرنیشنل کیرئیر میں 10000 رنز مکمل کر لیے۔انہوں نے محض 228 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کرکے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔یہ اعزاز پہلے یہ اعزاز جاوید میانداد کے پاس تھا انہون نے 248 میچوں میں ست انجام دیا تھا۔ کپتان بابراعظم نے ایک روزہ میچوں میں 4ہزار 442 رنز،ٹیسٹ کرکٹ میں 2875 جبکہ ٹی 20 انٹرنیشنل 2686 رنز بنائے ہیں۔ ل

پی سی بی نے اپنے آفیشل ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کیا جس میں انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 ہزار رنز پورے کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کی جس میں قومی ٹیم کے نوجوان کپتان اور دنیا کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔اس فہرست کے مطابق بابر اعظم 228 میچوں میں 10 ہزار رنز پورے کیے،باقی کھلاڑیوں میں لیجنڈری کرکٹراور سابق کپتان جاوید میانداد نے 248 میچوں میں 10 ہزار رنز پورے کیے،قومی ٹیم کے سابق اسٹائلش اوپنر سعید انور نے 255، لیجنڈری بلے باز محمد یوسف نے261، سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز انضام الحق 281 نے کارنامہ سر انجام دیا۔

یونس خان نے 284 میچوں میں کارنامہ سرانجام دیا۔اس کے علاوہ یونس خا ن پاکستان کے پہلے بلے باز ہیں جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز پورے کیے۔ سابق کپتان مصباح الحق نے 286، سلیم ملک نے 309، سابق ٹی 20 کپتان محمد حفیظ 328، سابق کپتان شعیب ملک نے358 اورسابق کپتان اور مایہ ناز آلراؤنڈر شاہد خان آفریدی نے 441 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

قبل ازیں بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ دنوں تک ٹاپ پوزیشن حاصل رکھنے کا ایک اور ریکار اپنے نام کرچکے ہیں۔



24News PK: Pakistan cricket team captain Babar Azam won another honor, Babar Azam won the honor of completing 10 thousand runs in international cricket.


Babar Azam, the captain of all formats of the national team, completed 10000 runs in his international career. He completed 10000 runs in just 228 innings and won another honor. This honor was previously held by Javed Miandad. He scored 248. He played seven matches. Captain Babar Azam has scored 4 thousand 442 runs in ODI matches, 2875 runs in Test cricket and 2686 runs in T20 Internationals.



PCB has tweeted from its official Twitter account the list of players who have completed 10,000 runs in international cricket.released in which the young captain of the national team and the world's number one batsman Babar Azam has left everyone behind. According to this list.


Babar Azam completed 10,000 runs in 228 matches, legendary cricketer and former captain Javed Miandad completed 10,000 runs in 248 matches, former stylish opener of the national team Saeed Anwar 255, legendary batsman Muhammad Yousuf 261, former captain And the legendary batsman Inzamam-ul-Haq 281 achieved the feat.


Younis Khan accomplished the feat in 284 matches. Apart from this, Younis Khan is the first batsman of Pakistan to complete 10 thousand runs in Test cricket. Former captain Misbah-ul-Haq scored 286, Salim Malik 309, former T20 captain Muhammad Hafeez 328, former captain Shoaib Malik 358 and former captain and famous all-rounder Shahid Khan Afridi had the honor of scoring 10,000 runs in 441 innings.



Earlier, Babar Azam has held another record of holding the top position for the longest number of days in the history of the T20 format.


68 views0 comments