top of page
  • Writer's picture24newspk

بابراعظم نے ٹی 20 بلاسٹ میں شاندار پرفارمنس ، کتنے رنز بنائے؟



برمنگھم کرکٹ نیوز پی کے) انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کے ٹی 20 اور ون ڈے کے کپتان بابر اعظم کی پہلے میچ میں ہی عمدہ پرفارمنس اپنی ٹیم کو جتوانے اہم کردار ادا کیا۔


تفصیلات کے مطابق ٹی 20 بلاسٹ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم کی انگلینڈ میں جاری ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ میں سمر سیٹ کی نمائندگی کر رہے ہیں انہوں نے پچھلے دنوں وورسٹر شائر کے ساتھ میچ میں اپنی بہترین بلے بازی سے ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔

بابر اعظم نے اوپننگ کرتے ہوئے ساتھ بلے باز کے 90 رنز کی شراکت کی جو میچ جیتنے کے لئے بہت اہم تھا۔وورسٹر شائر نے ٹاس جیت کر پہلے سمر سیٹ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت د ی تھی ۔بابر اعظم نے زمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 35 گیندوں پر 42 رنز بنائے اس میں ایک چھکا اور چار چوکے شامل تھے۔بابر اعظم کی ٹیم نے مققررہ اوور میں 230 رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا جواب میں وورسٹر شائر 213 رنز بنا سکی ۔

74 views0 comments
bottom of page