top of page
  • Writer's picture24newspk

”بابراعظم پر تنقید کرنا انتہائی افسوسناک بات ہے“ کامران اکمل نے حیران کن بیان جاری کر دیا


لاہور (کرکٹ نیوز پی کے) قومی کرکٹ ٹیم وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی 20 کے کپتان بابر اعظم کے بارے کہنا تھا کہ افسوس ہوتا ہے کہ لوگ بابر اعظم پر تنقید کرتے ہیں ۔


تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے ان لوگوں پر افسوس کا اظہار کیا کہ لوگ بابر اعظم پر تنقید کرتے ہیں کہ پم لوگ ان پر ساری توانائیاں تنقید کرنے کے بجائے ان کی ھوصلہ افزائی پر خرچ کر سکتے ہیں ۔


 ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگون پر افسوس ہوتا ہے آخر وہ چاہتے کیا ہیں ؟ بابر اعظم زیادہ میچ نہیں جیت رہے یا بابر اعظم تیز رفتاری سے رنز نہیں بنا تے؟اگر آپ چاہتے ہیں ہ معملات بہتری کی طرف جائیں تو تو ہمیں ان کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی تنقید نہیں ۔کامران اکمل نے اس بات پر زور دیا کہ ٹیم مینجمنٹ کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ ٹیم میں موجود کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ اوراعتماد حاصل ہو۔

کامران اکمل نے کہا کہ سابق کرکٹرز سمیت سب لوگ ٹیم کے سینئر آلرانڈر کو ٹیم سے نکالنے کا کہتے رہے لیکن انہوں نے اپنی کارکردگی سے ٹیم کو میچ جتوائے اور مجھے یقین ہے کہ اب کوئی بھی ایسی بات نہیں کرے گا ان کو اچھی طرح سبق مل گیا ہوگا۔

34 views0 comments
bottom of page