• 24newspk

بابراعظم پر تنقید کرنے والے شاہد آفریدی بھی تعریفیں کرنے لگے


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بابر اعظم کی بیٹنگ کی تعریف کردی۔

شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ یہ ورلڈ کلاس بیٹر ہیں۔



سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم نے دباؤ میں عمدہ بیٹنگ کی۔شاہد آفریدی نے کہا کہ نسیم شاہ نے اچھا ساتھ دیا، جس کی وجہ سے پاکستان میچ میں واپس آگیا۔کپتان بابر اعظم کے 10 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل ہوگئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں 21 رنز بنانے کے ساتھ یہ سنگ میل عبور کیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم پہلی اننگز میں 218 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، قومی ٹیم کو پہلی اننگز میں 4 رنز کا خسارہ رہا۔کپتان بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 119 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 2 چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔


Web Desk (24 News PK) Former Pakistan Cricket Team Captain Shahid Afridi praised Babar Azam's batting.

Shahid Khan Afridi in a statement on the social networking site Twitter, Shahid Afridi said that Babar Azam once again proved that he is a world class batsman.


Former captain Shahid Khan Afridi said that Babar Azam batted well under pressure. Shahid Afridi said that Naseem Shah gave good support, due to which Pakistan came back in the match. Captain Babar Azam completed 10 thousand international runs. He crossed this milestone with 21 runs in the Galle Test against Sri Lanka.

It should be noted that in the first test being played between Pakistan and Sri Lanka, the national team was all out for 218 runs in the first innings, the national team lost by 4 runs in the first innings. Played an innings of runs which included 2 sixes and 11 fours.


35 views0 comments