top of page
  • Writer's picture24newspk

بابراعظم ICC مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر! ایک اور پاکستانی کھلاڑی ٹیم میں شامل


ویب ڈیسک (24نیوز پی کے) آئی سی سی نے مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ،ٹیم کی قیادت پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیا کے نمبر ون بلے باز بابر اعظم کر یں گے۔


مینز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے لئے بنگلادیش ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جبکہ پاکستان،جنوبی افریقہ،آئرلینڈ اور سری لنکا کے دو دو کھلاڑیوں کو ٹیم آف دی ایئر کا حصہ بنایا گیا ہے۔بھارت،نیوزی لینڈ،اور آسٹریلیا اور انگلینڈ کا کوئی بھی کھلاڑی ٹیم میں جگہ بنانے میں ناکام رہا۔

ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پاکستان کے اوپنر بلے باز فخر زمان،شکیب الحسن،مشفیق الرحیم،مستفیض الرحمٰن ،پال اسٹرلنگ،ینامن ملان،راسیون ڈرڈاوسن،وانند سارنگا ،سیمی سنگھ اور شمنتھا چمیرا شامل ہیں۔



آئی سی سی نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا علان بھی کر دیا! 3 پاکستانی اور 3 بھارتی کھلاڑی ٹیم میں شامل


187 views0 comments
bottom of page