• 24newspk

بابر اعظم اور رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا! ایسا ریکارڈ جو دنیا کی کسی بھی جوڑی کے پاس نہیں


24نیوز پی کے: پاکستانی اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

بابر اور رضوان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار پارٹنرشپ رنز بنانے والی پہلی جوڑی بن گئی ہے۔ پاکستانی اوپننگ پیئر نے یہ کارنامہ انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میں انجام دیا۔ بابر اور رضوان کے درمیان اب تک 38 اننگز میں 56.75 کی اوسط سے 2043 رنز شراکت میں بن چکے ہیں، دونوں کے درمیان ففٹی یا اس سے زائد شراکتیں 14 مرتبہ بنی ہیں۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان کے اوپنر جوڑی بابر اعظم اور محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف 203 ارنز کی بھی پارٹنر شپ قائم کی تھی۔یہ انٹرنیشنل کرکٹ میں پانچویں بڑی پارٹنرشپ ہے۔محمد رضوان ٹی20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر جماں ہے اور بابر اعظم رینکنگ میں چوتھی پوزیشن پر ہیں۔

24Newspk: Pakistani openers Babar Azam and Mohammad Rizwan won another honor.

Babar and Rizwan became the first pair to score 2000 partnership runs in T20 Internationals. The Pakistani opening pair accomplished this feat in the fourth T20I against England. Babar and Rizwan have so far shared a partnership of 2043 runs at an average of 56.75 in 38 innings, with 14 partnerships of fifty or more between the two.


Let us tell you that Pakistan's opener duo Babar Azam and Mohammad Rizwan also established a partnership of 203 runs against England. Mohammad Rizwan is on the first position in the T20 ranking and Babar Azam is on the fourth position in the ranking.

44 views0 comments