• 24newspk

بابر اعظم ایک بہترین کپتان بن گیا ہے لیکن جب سے وہ کپتان بنا ہے اس کی مسکراہٹ چلی گئی ہے۔۔ شاداب خان


24 نیوز پی کے: پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلراؤنڈر لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا ہے کہ بابر اعظم جب سے کپتان بنے ہیں تب سے ان کی مسکراہٹ چلی گئی ہے۔


قومی ٹیم کے آلراؤنڈر شاداب خان نے کپتانوں کے بارے میں سوال پوچھے جانے پر کہا کہ وہ سرفراز احمد کی کپتانی میں کھیل کر بہت لطف اندوز ہوتے تھے۔“سرفراز میدان میں ایک فعال کپتان تھے جبکہ بابر اعظم اپنے جذبات کی زیادہ عکاسی نہیں کرتے اور پرسکون رہتے ہیں۔”


انہوں نے کہا کہ بابر اپنی کپتانی کے ابتدائی دور میں دباؤ میں تھے لیکن اب وہ ٹھیک ہو چکے ہیں۔ہلکے پھلکے نوٹ پر، شاداب نے نشاندہی کی کہ جب سے وہ پاکستان کے کپتان بنے ہیں بابر اپنی مسکراہٹ کھو چکے ہیں۔آپ کو بتاتے چلیں کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں قومی ٹیم کے کپتان ہیں اور ان کی کپتانی میں پاکستان نے بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں ۔بابر اعظم کی کپتانی میں پاکستان نے بھارت کو پہلی دفعہ ورلڈ کپ میں شکست دی ۔



24 News PK: Pakistan cricket team's all-rounder leg-spinner Shadab Khan has said that since Babar Azam became the captain, his smile has gone.


When asked about the captains, national team all-rounder Shadab Khan said that he enjoyed playing under Sarfraz Ahmed's captaincy. Stay calm."



He said that Babar was under pressure in the early days of his captaincy but now he has recovered. On a lighter note, Shadab pointed out that Babar has lost his smile since he became Pakistan's captain.


Let's say that Babar Azam is the captain of the national team in all three formats and under his captaincy, Pakistan has achieved many successes. Under the captaincy of Babar Azam, Pakistan defeated India for the first time in the World Cup.

24 views0 comments