top of page
  • Writer's picture24newspk

بابر اعظم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے و الے نوح بابر کے لئے بڑی رقم کا اعلان


24نیوز پی کے:پاکستان نے اپنے کامن ویلتھ گیمز 2022 کا شاندار آغاز کیا ہے کیونکہ نوح دستگیر اور حسین شاہ نے بالترتیب گولڈ اور برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔


نوح دستگیر نے پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نوح کی تعریف کی اور مزید کہا کہ تمام کھلاڑی مناسب انفراسٹرکچر کے مستحق ہیں۔انہوں نے لکھا، “ان سپر اسٹارز پر بے حد فخر ہے۔ ہمارے تمام کھلاڑی مناسب ڈھانچہ، سپورٹ اور جدید ترین سہولیات کے مستحق ہیں۔”



اس کے علاوہ رپورٹس یہ بھی ہیں کہ کپتان بابر اعظم نے نوح بٹ کے لئے 2 ملین یعنی 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔

24 views0 comments
bottom of page