24newspk
بابر اعظم نے کمال کر دکھایا ۔۔ بابر اعظم نے اپنی پہلی وکٹ لے لی پارٹنرشپ بھی توڑ دی، ویڈیو دیکھیں

ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان نے بنگلا دیش کو کو ایک اننگز اور 8 رنز سے شکست دے دو ٹیسٹ میچوں سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی،پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں باؤلنگ بھی کروائی اور کامیاب رہے انہوں نے بنگلادیش کی پارٹنرشپ بھی توڑی اور اپنی پہلی وکٹ لینے میں کامیاب رہے۔انٹرنیشنل کرکٹ میں بابر اعظم کی یہ پہلی وکٹ ہے۔
پاکستان اور بنگلادیش کے دمیان دوسرے ٹیسٹ میچ جب میچ پھنس ہوا تھا اور بنگلادیش کے بلے باز کریز پر سیٹ ہو گئے تھے تو اس وقت بابر اعظم نے خود باؤلنگ کروانے کا فیصلہ کیا اور پہلے اوور میں انہوں نے وکٹ لے کر ان کی پارٹنر شپ توڑ دی ۔ پاکستا ن کی طرف سے ساجد خان نے میچ 13 وکٹیں حاصل کر کے سب سے کامیاب باؤلر رہے