top of page
  • Writer's picture24newspk

'بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہا ہے جو نہیں ہونا چاہیے، مصباح الحق کا تہلکہ خیز بیان

Updated: Jan 12


لاہور (24 نیوز پی کے)پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ڈرا ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کی کپتانی پر تنقید ہو رہی ہے اور کچھ لوگ کپتان کو تبدیل اور ٹیم میں بھی تبدیلیوں کی باتیں کرنے لگے تو سابق کپتان اور سابق ہیڈ کوچ مصباح الحق بابر اعظم کی حمایت میں سامنے آگئے۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کو کمزور کیا جا رہے ایسا نہیں ہونا چاہیے۔


سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ جس طرح آج کل پریس کانفرنسز میں سوالات ہو رہے ہیں اس طرح پوری ٹیم پریشر میں آجاتی ہے۔اگر ٹیم میں تبدیلیاں کرنی ہیں تو مل بیٹھ کر لیں۔اگر آپ کو لگتا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیاں ضروری ہیں تو کریں باقی کسی اور وجہ سے پوری ٹیم ڈسٹرب ہو یہ نہیں ہونا چاہیے، پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے مل کر فیصلے کریں۔




سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ ٹیسٹ ٹیم بڑی مشکل سے بنتی ہے اور پاکستان کو ٹیسٹ میچز کم ملتے ہیں ،حالی میں آپ نے تجربات کیے اس سے پاکستان کرکٹ کو نقصان ہوا جس کا نتیجہ آپ سب نے انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں دیکھ لیا۔میں جہاں بھی رہوں کرکٹ میرے خون میں ہے اور میں کرکٹ سے آگاہ رہتا ہوں ۔



Lahore (24 News PK) After Pakistan cricket team's whitewash in the Test series by England and draw in the Test series against New Zealand, the captaincy of Babar Azam is being criticized and some people want to change the captain and also in the team. When they started talking about changes, former captain and former head coach Misbah-ul-Haq came forward in support of Babar-e-Azam.


Former captain Misbah-ul-Haq said that the way questions are being asked in press conferences, the whole team comes under pressure. If you want to make changes in the team, then sit together. So let the rest of the team be disturbed for any other reason, it should not happen, take decisions together for the betterment of Pakistan cricket.



Former captain Misbah-ul-Haq said that the Test team is formed with great difficulty and Pakistan gets less Test matches. Wherever I live, cricket is in my blood and I am aware of cricket.

10 views0 comments
bottom of page