top of page
  • Writer's picture24newspk

بابر اعظم کی آئی سی سی ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں ترقی! عبداللہ شفیق کریر بیسٹ رینکنگ پر پہنچ گئے


24 نیوز پی کے: کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی،عبداللہ شفیق بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کر دی ۔جاری کردہ رینکنگ آسٹریلین بلے باز مارنس لبشین پہلی پوزیشن پر موجود ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی کے بعد تیسری پوزیشن پر پہنچ گئے۔بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنچری اسکورکی تھی ۔بابر اعظم نے انگلینڈک ے بلے باز جوز روٹ سے تیسری پوزیشن چھین لی۔


آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلین بلے باز مارنس لبشین 935 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں ،دوسرے نمبر پر آسٹریلین بلے باز اسٹیو سمتھ 893 پوائنٹس کے ساتھ موجود ہیں۔کپتان بابر اعظم 879 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔انگلینڈ کے بلے باز جوز روٹ 876 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔بھارت کے رشب پنت 801 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔نیوز ی لینڈ کے کپتان کین ولیمز 786 پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہیں۔عثمان خواجہ ساتویں نمبر ہیں ۔



24 News PK: Captain Babar Azam's progress in the Test ranking, Abdullah Shafiq also released the new ranking of Test cricket by the International Cricket Council. Australian batsman Marnus Labuschagne is on the first position in the released ranking. Pakistan cricket team captain Babar Azam reached the third position after a promotion. Babar Azam scored a century in the first test match of the ongoing test series against England. Babar Azam snatched the third position from England's batsman Jose Root.


According to the ranking released by ICC, Australian batsman Marnus Labuschagne is at the first position with 935 points, Australian batsman Steve Smith is at the second position with 893 points. Captain Babar Azam is at the third position with 879 points. England batsman Jose Root is fourth with 876 points. India's Rishabh Pant is fifth with 801 points. New Zealand captain Kane Williams is sixth with 786 points. Usman Khawaja There are seven numbers.


10 views0 comments
bottom of page