• 24newspk

بابر اعظم کی گلوز پہن کر فیلڈنگ پاکستان کو پنالٹی رنز دینا پڑ گئے


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میچ میں 120 رنز سے شکست دے دکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔

دوسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کی بیٹنگ کے دوران ایک واقع پیش آیا جب بابر اعظم کے گلوز پہن کر فیلڈنگ کرنے پر پاکستان کو 5 پنالٹی رنز دینا پڑ گئے۔کرکٹ قوانین کے مطابق وکٹ کیپر کے سوا کسی بھی فیلڈر کو گلوز پہننے کی اجازت نہیں ہوتی،قومی ٹیم کے کپتان کی اس غلطی پر مہمان ٹیم ویسٹ انڈیز کو 5 پنالٹی رنز دیئے گئے تھے۔



دونوں ٹیموں کے مابین مقابلہ یکطرفہ ہونے کی وجہ سے ان رنز سے کوئی خاص فرق نہیں پڑا لیکن کسی کانٹے دار مقابلے میں اس طرح کی غلطی مہنگی پڑسکتی تھی۔آپ کو بتاتے چلیں کہ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔پاکستان نے 50 اوورز میں 8 کھلاڑیوں کے نقصان پر 275 رنز بنائے۔



پاکستان کی طرف سے کپتان بابر اعظم نے 77 رنز بنائے ان کے علاوہ امام الحق نے 72 ،شاداب خان 22،خوشدل شاہ 22 ,وسیم جونئر 17،محمد رضوان 15,شاہین شاہ آفریدی 15 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ویسٹ انڈیز کی طرف سے ہوسین نے تین وکٹیں حاصل کیں ۔ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ کی تو سنچورین شائے ہوپ کو صرف 4 رنز پربنا کر آؤٹ ہو گئے تاہم اس کے بعد مہمان ٹیم کے کائل میئرز اور شمارا بروکس نے ٹیم کو سنبھالا۔



Web Desk (24NewsPK) Pakistan defeated West Indies by 120 runs in the second ODI to win the series 0-2.

In the second ODI, an incident occurred during the batting of West Indies when Pakistan had to pay 5 penalty runs for fielding wearing the gloves of Babar Azam. According to the rules of cricket, no fielder except the wicket keeper is allowed to wear gloves.the captain of the national team for this mistake, the visiting team West Indies were awarded 5 penalty runs.



These runs did not make much difference as the match between the two teams was one-sided but such a mistake could have been costly in a thorny match. Let me tell you that in the second ODI match played in Multan, Pakistan won the toss. Pakistan decided to bat first. Pakistan scored 275 runs in 50 overs at the loss of 8 wickets.


For Pakistan, captain Babar Azam scored 77 runs besides Imam-ul-Haq (72), Shadab Khan (22), Khushdal Shah (22), Wasim Jr. (17), Mohammad Rizwan (15) and Shaheen Shah Afridi (15). Hussein took three wickets. When the West Indies batted, Centurion Shy Hope was dismissed for just four runs, but then Kyle Meyers and Shamara Brooks took over the team.

46 views1 comment