• 24newspk

باہمت خاتون، پُر عظم کھلاڑی، باوقار پاکستانی ثمینہ بیگ K2 سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں


اسلام آباد (24 نیوز پی کے) پاکستان کی باہمت خاتون، پُر عظم کھلاڑی ثمینہ بیگ نےK2 سر کر کے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔


ثمینہ بیگ K2 سر کرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون بن گئی ہیں ۔ ثمینہ بیگ 2013 میں 21 سال کی عمر میں دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بھی ہیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدر کے مطابقٖ پاکستانی کو ہ پیماہ ثمینیہ بیگ نےآج کے روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 پر پاکستان کا پرچم لہرایا۔انہوں نے مزید بتایا کہ ثمینہ بیگ نے یہ اعزاز اپنی 6 رکنی ٹیم کے ساتھ حاصل کیا ہے، انکے بھائی محبوب علی کا کہنا ہے کہ ثمینہ بیگ نے یہ اعزاز جمعے کی صبح تقریباً ساڑھے 7 بجے حاصل کیا ہے۔ چوٹی پر پاکستانی جھنڈا لگانے کے بعد اب وہ واپسی کے راستے کی جانب گامزن ہیں۔



وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاکستانی خاتون کوہ پیماہ ثمینہ بیگ کو دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 سر کرنے پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ "دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی 'کے 2' سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ اور ان کے اہل خانہ کو کامیابی پر مبارک پیش کرتا ہوں۔ ثمینہ بیگ پاکستانی خواتین کے عزم و ہمت اور بہادری کی علامت بن کر ابھری ہیں۔"





Islamabad (24NewsPK) Pakistan's brave woman, great athlete Samina Baig has made Pakistanis proud by climbing K2.

Samina Baig has become the first woman from Pakistan to summit K2. Samina Baig is also the first Pakistani woman to climb Mount Everest, the world's highest peak, at the age of 21 in 2013. According to the secretary of Alpine Club of Pakistan, Karr Haider, Pakistani climber Samina Baig hoisted the flag of Pakistan on the second highest peak of the world, K2, today. Yes, her brother Mahboob Ali says that Samina Baig has received this honor around 7.30 am on Friday morning. After hoisting the Pakistani flag on the summit, they are now on their way back.



Pakistan Prime Minister Mian Muhammad Shahbaz Sharif congratulated Pakistani woman mountaineer Samina Baig for climbing the world's second highest peak K2. Congratulations to Samina Baig, the first Pakistani woman mountaineer to summit the highest peak 'K2' and her family. Samina Baig has emerged as a symbol of Pakistani women's determination, courage and bravery."



27 views0 comments