top of page
  • Writer's picture24newspk

برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات


اسلام آباد(24 نیوز پی کے) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی دفتر خارجہ آمد چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالنے کی مبارک باد دی۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کے درمیان دو طرفہ تعلقات میں مزید وسعت کے حوالے سے تبادلہ خیال۔پاک برطانیہ تعلقات تاریخی طور پر مستحکم اور مضبوط رہے ہیں اور ہم ان تعلقات کو باہمی مفاد میں آگے لیکر جائینگے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو پاکستان اور برطانیہ مل کر معاشی اور تجارتی تعلقات کو مشترکہ مفادات کے حصول کے لیئے مزید ترقی دینگے، وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری



33 views0 comments
bottom of page