• 24newspk

بھائی کپتان میں ہوں؟ ٹیم نے کپتان سے پوچھے بغیر ریویو لیا تو بابر اعظم کا ردعمل، سوشل میڈیا پر وائرل


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) ایشیا کپ کے فائنل سے پہلے فائنل میں پہنچنے والی سپر فور مرحلے کی دو ناقابل شکست ٹیموں میں سے ایک یعنی پاکستان کو ہار کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

اس شکست سے ویسے تو کوئی فرق نہیں پڑے گا مگر سری لنکا کے اعتماد اور پاکستان کی پریشانی میں اضافہ ضرور ہونے والا ہے۔پاکستان میچ کے دوران شدت سے وکٹ کی تلاش میں تھا اور ایسے میں 16ویں اوور میں حسن علی کی ایک گیند پر کیچ کی اپیل کی گئی اور محمد رضوان نے ریویو کا اشارہ کیا۔


امپائر نے اس اشارے کو حتمی سمجھتے ہوئے تھرڈ ایمپائر سے رابطہ بھی کر دیا۔ اس پر بابر اعظم یہ کہتے دکھائی دیے کہ ’میں کپتان ہوں۔‘ بظاہر یہ ایک غلطی فہمی کے باعث ہوا۔ تاہم اس پر وکٹ بھی نہ ملی اور ریویو ضائع ہو گیا۔


تاہم جب بابر اعظم نے اپنی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’میں کپتان ہوں‘ اس وقت ان کے چہرے پر ہلکی ہلکی مسکراہٹ تھی اور وہ زیادہ غصے میں دکھائی نہیں دیے۔

Web Desk (24 News PK) One of the two undefeated teams in the Super Four stage that reached the finals before the finals of the Asia Cup, Pakistan has to face defeat.

This defeat will not make any difference, but Sri Lanka's confidence and Pakistan's anxiety will surely increase. Pakistan was desperately looking for a wicket during the match and in such a situation, Hasan Ali was caught on a ball in the 16th over. was appealed and Muhammad Rizwan indicated a review.



The umpire considered this signal final and contacted the third empire. On this, Babar Azam appeared to say, "I am the captain." Apparently, this was due to a misunderstanding. However, he did not get a wicket and the review was lost.

However, when Babar Azam pointed towards him and said 'I am the captain', at that time he had a slight smile on his face and did not appear too angry.



101 views0 comments