top of page
  • Writer's picture24newspk

بھارتی ٹیم ٹی20 ورلڈکپ جیت سکتی ہے، شاہد آفریدی


کراچی(24 نیوز پی کے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آلراؤنڈر شاہدخان آفریدی نے رواں سال آسٹریلیا میں شیڈول آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے لیے بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرآئی سی سی کی طرف سے جاری ٹویٹ جس میں بھارتی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں جیت کے بارے میں بتایا اس کے بعد شاہد آفریدی نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہاانڈیانے شاندار کرکٹ کھیلی ہے اور وہ سیریز جیتنے کا حقدار تھے، انڈین بولرز بہت اچھی بالنگ کی۔ شاہد آفریدی نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یقینی طور پر آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے فیورٹ میں سے ایک ہوں گے۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ انگلینڈ بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز ڈرا کرنے کے بعد بھارت نے انگلینڈ کو تین ٹی20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں ہوم گراؤنڈ پر 1-2 سے اپنے نام کر لی۔


KARACHI: Former Pakistan cricket captain and star all-Rounder Shahid Khan Afridi has declared the Indian team a favorite for the scheduled ICC T20 World Cup in Australia this year.


In a tweet released by the ICC on the social networking site Twitter in which the Indian team announced the victory in the series against England, Shahid Afridi tweeted that India has played great cricket and deserves to win the series. The Indian bowlers bowled very well. Shahid Afridi wrote in a tweet that he will definitely be one of the favorites of the T20 World Cup to be held in Australia.

Let me tell you that after England drew the Test series between India, India beat England 1-2 at home in a series of three T20 International matches.

52 views0 comments
bottom of page