• 24newspk

بھارتی ٹیم کو بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالرز کے خلاف مشکل ہوتی ہے، شاہین آفریدی نے بھارت کے پرخچے اڑا

دیے


ویب ڈیسک (24 نیوز پی کے) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کی جانب سے پاکستان کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالرز کی تعریف کی گئی ہے۔

ناصر حسین نے پاکستانی بالرز کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیں ہاتھ کے بالرز بھارت کے لیے مشکلات کا سبب بنتے ہیں، شاہین آفریدی نے بھارت کے پرخچے اڑا دیے تھے۔سابق کپتان انگلینڈ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم کو بائیں ہاتھ کے فاسٹ بالروں کے سامنے مشکل ہوتی ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2017ء کے فائنل میں محمد عامر نے بھارتی بیٹرز کو اڑا کر رکھ دیا تھا۔


آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان نے 2017 چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو شکست دی تھی جس میں محمد عامر نے اہم کردار ادا کیا اور اہم وکٹیں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو جلد آؤٹ کر کے بھارت کے پرخچے اڑا دیے تھے۔2021 میں ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی جو بائیں ہاتھ سے گیند کرواتے ہیں انہوں نے ایک مرتبہ پھر بھارت کے پرخچے اڑا دیے ۔شاہین شاہ آفریدی نے بھی محمد عامر کی طر ح کی شاندار بولنگ کروائی اور روہت شرما اور کے ایل راہول کو آؤٹ کر دیا تھا۔



Web Desk (24 News PK) Pakistan's left-arm fast bowlers have been praised by Nasir Hussain, the former captain of the England cricket team.


Nasir Hussain praised Pakistani bowlers and said that left-handed bowlers cause problems for India, Shaheen Afridi blew up India's cards. Hand fast bowlers have difficulty. They also say that in the Champions Trophy 2017 final, Mohammad Amir blew away the Indian batsmen.

Let us tell you that Pakistan defeated India in the 2017 Champions Trophy in which Mohammad Amir played an important role and took the important wickets of Rohit Sharma and Virat Kohli early to blow India's plans. T20 World in 2021 Once again in the cup, Pakistan's Shaheen Shah Afridi, who bowls from the left hand, once again blew away India's cards. Shaheen Shah Afridi also bowled brilliantly like Mohammad Amir and Rohit Sharma and KL Rahul. Was out.

42 views0 comments