top of page
  • Writer's picture24newspk

بھارت نے ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کردیئے


اسلام آباد (24 نیوز پی کے) پی سی بی کی جانب سے آئی سی سی کو لکھےخط کے چند گھنٹے بعد پاکستانی ٹیم کو ویزوں کی منظوری دیدی گئی۔

پاکستان ٹیم کو ویزے روانگی سے 48 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دیئے گئے ہیں۔پاکستان ٹیم براستہ دبئی بھارتی شہر حیدرآباد جائے گی۔ پاکستان ٹیم کی منگل اور بدھ کی رات کو روانگی طے ہے۔

پاکستان انا پہلا وارم اپ میچ 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف حیدرآباد بھارت میں کھیلےگا جبکہ دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گا۔

17 views0 comments
bottom of page